10 نومبر 2024 - 09:55
ایک پوسٹر | بھاگنے کے لئے تمہارے پاس صرف 400 سیکنڈ ہیں صہیونیو

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ایک پوسٹر، جو ہائپرسانک فتاح میزائل کی رفتار کی بنیاد پر ڈیزائن کیا ہے: بھاگنے کے لئے تمہارے پاس صرف 400 سیکنڈو ہیں۔ اس پوسٹر میں صہیونیوں کی حالیہ جارحیت کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اگلی کاروائی کا تذکرہ "وعدہ صادق-3" کے عنوان سے آیا ہے۔/110